مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں خاش زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پرمذمت کا سلسلہ جاری ہے، کویت، لبنان ، قطر اور کئی دیگر ممالک نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کیم ذمت کی ہے۔
کویت کے بادشاہ ، قطر کے بادشاہ ، لبنان کے صدر اور وزارت خارجہ نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں ایران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس حادثے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ