1 فروری، 2019، 12:33 PM

ہندوستانی ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ / دونوں پائلٹ ہلاک

ہندوستانی ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ / دونوں پائلٹ ہلاک

ہندوستانی ایئر فورس کا تربیتی طیارہ میراج گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ایئر فورس کا تربیتی طیارہ میراج گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی ایئر فورس کا طیارہ میراج معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ ہندوستان ایروناٹکس لیمیٹڈ ایئر پورٹ بنگلورو پر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار دونوں پائلٹس ہلاک ہو گئے ہیں ۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے طیارے کی تباہ ہونے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ابھی تک اتبدائی وجوہات بھی جاری نہیں کی گئی ہیں ۔طیارے میں سکواڈرن لیڈر سدھارتھ نیگی اور سکواڈرن لیڈر سمیر ابرول سوار تھے ۔

News Code 1887765

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha