26 جنوری، 2019، 12:26 PM

روسی وزیر خارجہ کا تیونس کے حکام سے علاقائي امور پر تبادلہ خیال

روسی وزیر خارجہ کا تیونس کے حکام سے علاقائي امور پر تبادلہ خیال

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف آج تیونس کے حکام کے ساتھ دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خيال کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف آج تیونس کے حکام کے ساتھ دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خيال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق روسی وزیر خارجہ تیونس کے وزیر خآرجہ خمیس الجہیناوی سے مشرق وسطی ، یمن، لیبیا، شام اور لبنان کے امور پر گفتگو کریں گے۔ لاورف تیونس سے قبل الجزائر اور مراکش کا دورہ مکمل کرچکے ہیں۔

News ID 1887603

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha