3 جنوری، 2019، 1:44 PM

ایران ، امریکہ اور فرانس کے وزراء خارجہ کا عراق کا دورہ

ایران ، امریکہ اور فرانس کے وزراء خارجہ کا عراق کا دورہ

عراق کے وزير خارجہ نے عرب لیگ میں شام کے واپس آنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، امریکہ اور فرانس کے وزراء خارجہ عنقریب عراق کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير خارجہ نے عرب لیگ میں شام کے واپس آنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، امریکہ اور فرانس کے وزراء خارجہ عنقریب کا عراق کا دورہ کریں گے۔ عراقی وزير خارجہ نے کہا کہ شام کی ارضی سالمیت عراق کے لئے اہم ہے اور عراق عرب لیگ میں شام کی واپسی کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ عراقی وزیر خآرجہ نے کہا کہ ایران ، امریکہ اور فرانس کے وزراء خآرجہ رواں ماہ عراق کا دورہ کریں گے۔

News ID 1886985

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha