مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں جانے والوں کو اللہ کی طرف سے سزا مل رہی ہے، مارچ سے پہلے پہلے سارے گندے انڈے اکٹھے ہو جائیں گے، پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ مارچ سے پہلے پہلے جھاڑو پھر جائے گی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID 1886833
آپ کا تبصرہ