ترکی نے اسرائیلی وزير اعظم کو خونسرد قاتل قراردیدیا

ترک وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزير اعظم کے اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے نیتن یاہو کو خونسرد قاتل قراردیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزير اعظم کے اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے نیتن یاہو کو خونسرد قاتل قراردیدیا ہے۔اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کردوں پر ترکی کے حملوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر کردوں کا قتل کررہے ہیں اور اسرائیل کو نصیحت کررہے ہیں اسرائیل کو ترکی کی نصیحت کی کوئی ضرورت نہیں۔ ترکی اور اسرائیل کے رہنما گذشتہ چند دنوں سے ایکدوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

News Code 1886698

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =