مہر خبـررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ حماس اور ایران کے تعلقات بہترین اور مطلوب سطح پر ہیں۔ سامی ابو زہری نے ایران کی طرف سے فلسطینی عوام کی بے لوث اور عملی حمایت کی طرف اشارہ کہا کہ ایران کا فلسطینیوں کی حمایت بہبرین مقام ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ حماس اور ایران کے تعلقات بہترین اور مطلوب سطح پر ہیں۔
News ID 1886671
آپ کا تبصرہ