16 دسمبر، 2018، 11:36 AM

چین میں سالانہ سانتا ریس میں سینکڑوں افراد کی شرکت

چین میں سالانہ سانتا ریس میں سینکڑوں افراد کی شرکت

چین کے شہر شینزن میں سالانہ سانتا ریس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے شہر شینزن میں سالانہ سانتا ریس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ چین کے شہرشینزن میں سا نتا کلاز ریس کا انعقاد ہوا، شدید سر دی کے با جو د سانتا کلاز کے روایتی لبا س میں ملبوس افراد نے اس ریس میں حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق ریس سے حاصل ہو نیوالی آ مدنی کو فلا حی مقاصد کیلئے استعما ل کیا جا ئے گا۔

News Code 1886495

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha