افغانستان، چین اور پاکستان کا دہشت گردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغانستان، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منغ،عقد وہا جس میں تینوں ممالک نے دہشت گردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغانستان، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منغ،عقد وہا جس میں تینوں ممالک نے دہشت گردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ مذاکرات میں افغانستان کی ترقی کے لئے پاکستان اور چین کی جانب سے مختلف شعبوں میں تکنیکی معاونت کی فراہمی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تینوں وزرائے خارجہ نے سہ فریقی مذاکرات کے اختتام پر دہشت گردی کے خاتمے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کیے۔

News Code 1886477

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =