پینٹا گن کا سعودی عرب اور امارات سے 331 ملین ڈالر کا مطالبہ

امریکی وزارت دفاع نے یمن جنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں کو ایندھن فراہم کرنے کی مد میں دونوں ممالک سے 331 ملین ڈالر کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے یمن جنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں کو ایندھن فراہم کرنے کی مد میں دونوں ممالک سے 331 ملین ڈالر کا مطالبہ کیا ہے۔

 امریکی وزارت دفاع کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے  یمن پر مسلط کردہ جنگ میں اتحادی طیاروں کو ایندھن فراہم کرنے کی مد میں امریکہ کو 331 ملین ڈالر ادا کرنے ہیں۔ امریکی و زارت دفاع کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ اس مبلغ کی ادائیگي کے سلسلے میں مذاکرات جاری ر کھے ہوئے ہے۔

News Code 1886441

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =