مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگي پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید 2 علیحدگي پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کشمیرکے علاقے سوپورمیں ہندوستانی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔ ہندوستانی فوج کی جانب سے علاقہ کا محاصرہ جاری ہے۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے وادی کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے ۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگي پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید 2 علیحدگي پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
News Code 1886407
آپ کا تبصرہ