بہاولپور میں سکیورٹی فورسز نے 5 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

پاکستان کے علاقہ بہاولپور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خود کش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ بہاولپور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خود کش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گرد جنوبی پنجاب میں القاعدہ کا نیٹ ورک چلا رہے تھے اور القاعدہ کے سہولت کاروں کی معاونت اورفنڈنگ کرتے تھے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتاروہابی دہشت گرد ملک میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

News Code 1886274

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =