مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چین اور شمالی کوریا کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ شام کا دورہ مکمل کرکے چین پہنچے ہیں۔ چین شمالی کوریا کا اہم اتحادی ملک ہے۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چین اور شمالی کوریا کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1886269
آپ کا تبصرہ