مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے دفتر میں بم کی غلط اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے تلاشی کے بعد صورتحال کلیئر قرار دیدی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں سی این این کے دفتر کو بم کی غلط اطلاع پرخالی کرالیا گیا۔ نامعلوم کالر نے عمارت میں 5 بم چھپائے جانےکی اطلاع دی تھی، پولیس نے تلاشی کے 90 منٹ بعد صورتحال کلیئر قرار دیدی۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے دفتر میں بم کی غلط اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے تلاشی کے بعد صورتحال کلیئر قرار دیدی۔
News ID 1886265
آپ کا تبصرہ