سعودی عرب کے سفیر کی پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات

پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواز سعید المالکی نے پاکستانی نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات اور گفتگوکی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواز سعید المالکی نے پاکستانی نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات اور گفتگوکی۔  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سعودی عرب کے سفیر نواز سعید المالکی اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے باہمی ملاقات میں  پاکستان اور سعودی عرب کے مابین بحری دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول میر ی ٹائم سکیورٹی پر بھی بات چیت کی گئی۔

News Code 1886258

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =