6 دسمبر، 2018، 8:58 PM

ہندوستان کی چابہار حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

ہندوستان کی چابہار حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

ہندوستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر چابہار میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے انڈیا ایکس پریس ہندوستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے شہر چابہار میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ہندوستانی وزارت خارجہ نے چابہار حملے کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے دہشت گردانہ حملے میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ آج صبح وہابی دہشت گردوں نے چابہار میں پولیس ہیڈکوارٹر پر گاڑی کے ذریعہ حملہ کرنے کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا ۔ اس حملے ميں 2 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

News Code 1886243

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha