مہر خبررساں ایجنسی نے افغان میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ غزنی میں اتحادی اور افغان فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 72 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں ۔ اطلاعات کے مطابق اتحادی اور افغان فورسز نے ضلع نوا، خوگیانی، گیلان میں فضائی اور زمینی حملے کئے، جس میں72 وہابی دہشت گرد ہلاک اور 17 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حملے میں 18 موٹر سائیکلیں اور 45 گاڑیاں بھی تباہ کر دی گئی ہیں۔
افغانستان کے صوبہ غزنی میں اتحادی اور افغان فورسز کے مشترکہ آپریشن میں 72 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں ۔
News ID 1886232
آپ کا تبصرہ