پاکستان میں وقت سے پہلے عام انتخابات ہوسکتے ہیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 10 دنوں میں وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں وقت سے پہلے عام انتخابات ہوسکتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 10 دنوں میں وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا عندیہ  دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں وقت سے پہلے  عام انتخابات ہوسکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان  نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کی اور ایک انٹریو ریکارڈ کروایا جس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال اور خارجہ امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے معاملے میں ہماری دلچسپی ہے اور ہوسکتا ہے ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوں جب کہ آنے والے 10 دنوں میں وزارتوں میں بھی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔

News Code 1886147

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =