مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع کلگام اور بڈگام میں آّریشن کے دوران دو علیحدگی پسند شدید زخمی ہوگئے جنھیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سرینگر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1885906
آپ کا تبصرہ