ایرانی وزیر خارجہ آج اٹلی کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج اٹلی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی  نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  آج اٹلی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ جہاں وہ بحیرہ روم کے بارے میں  سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ایرانی وزير خارجہ اس کانفرنس سے خطاب کے علاوہ اٹلی اور دیگر ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو بھی کریں گے اور بعض اقتصادی اور ثقافتی پروگراموں ميں شرکت کریں گے۔

News Code 1885824

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =