مونیکا اور کلنٹن کے تعلقات سے متعلق نئے انکشافات

وائٹ ہاؤس کی سابق انٹرن، مونیکا لیونسکی کے سابق صدرکلنٹن کے ساتھ تعلقات سے متعلق نئےانکشافات سامنے آئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی سابق انٹرن، مونیکا لیونسکی کے سابق صدرکلنٹن کے ساتھ تعلقات سے متعلق نئےانکشافات سامنے آئے ہیں۔ مونیکا لیونسکی کے والدین نے بھی برسوں بعد بدنام زمانہ اسکینڈل پرخاموشی توڑ دتے ہوئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ مونیکا کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پرخوش تھے لیکن اسکینڈل نے صورتحال کو بدل کر رکھ دیا۔ ادھر مونیکا لیونسکی کا کہنا تھا کہ انہیں ایف بی آئی کی تحقیقات کےدوران دھمکی دی گئی کہ اگرانہوں نےکلنٹن سےتعلق کی تفصیل میں جھوٹ بولا توانہیں اورانکی والدہ کو 27 سال تک قید کی سزا ہوجائیگی،جس کےباعث انہیں سخت پریشانی کاسامنا تھا ۔

News Code 1885817

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =