مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل حسین خانزادی ہندوستان روانہ ہوگئے ہیں۔ جہاں وہ بحر ہند کے ساحلی ممالک کی دسویں سالگرہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ اجلاس میں 32 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے ۔یہ اجلاس تین روز تک جاری رہےگا۔ انھوں نے کہا کہ بحر ہند کا دنیا کے اہم علاقوں میں شمار ہوتا ہے جس کی سکیورٹی بڑی اہمیت کی حامل ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل حسین خانزادی ہندوستان روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1885518
آپ کا تبصرہ