ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق  ہندوستانی فورسز نے ضلع بڈگام کے علاقے زاگو کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔

News Code 1885261

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =