مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیارون نے غزہ کے مرکزمیں واقع البریج کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج غزہ کے مرکز پر حملہ کیا ہے اس حملے میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے البریج کیمپ کو نشانہ بنایا ہے۔ اس سے قبل اسرائیلی حکام نے مصر سے وعدہ کیا تھا کہ وہ غزہ پر حملہ نہیں کریں گے۔
اسرائیل کے جنگی طیارون نے غزہ کے مرکزمیں واقع البریج کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
News ID 1885247
آپ کا تبصرہ