26 اکتوبر، 2018، 10:00 AM

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے راولپنڈی سے وہابی دہشت گرد کودہشت گرد کرلیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے راولپنڈی سے وہابی دہشت گرد کودہشت گرد کرلیا

پاکستان پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق راولپنڈی میں چکری کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد راولپنڈی میں حساس اداروں کے دفاتر کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا ۔

News ID 1885109

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha