26 اکتوبر، 2018، 9:47 AM

ملک سلمان کی اردن کے بادشاہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

ملک سلمان کی اردن کے بادشاہ سے ٹیلیفون پر گفتگو

سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں  اردن میں آنے والے سیلاب میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ اور اردن حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

News Code 1885108

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha