مہر خبـررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ایئر اسپیس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ کے والد مرحوم حاج محمد تقی حاجی زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔ اس مجلس ترحیم میں ایرانی اسپیکر علی لاریجانی، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی اور دیگر اعلی سول اور فوجی شخصیات نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ایئر اسپیس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ کے والد مرحوم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
News ID 1885071
آپ کا تبصرہ