مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں مختلف سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کے واقعات کی تحقیقات کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان کے حکم پر حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں گزشتہ 10 سالوں کے دوران مختلف سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے یک رکنی ٹربیونل تشکیل دیدیا۔ ٹربیونل کی سربراہی ایڈیشنل سیشن جج محمد اختر بھنگو کریں گے۔
پنجاب میں سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کے واقعات کی تحقیقات کیلیے ٹریبونل تشکیل
حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں مختلف سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کے واقعات کی تحقیقات کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیا ہے۔
News ID 1885053
آپ کا تبصرہ