مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی منظوری کے بعد علی چگنی کو ہندوستان میں ایران کا نیا سفیر مقررکیا گيا ہے۔علی چگنی اس سے قبل کیوبا میں ایران کے سفیر رہ چکے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علی چگنی کو ہندوستان میں ایران کا نیا سفیر مقررکیا ہے۔
News ID 1885032
آپ کا تبصرہ