23 اکتوبر، 2018، 7:54 AM

امریکہ میں نیوز چینل کے دفتر میں زبردستی گھسنے والا شخص فائرنگ سے زخمی

امریکہ میں نیوز چینل کے دفتر میں زبردستی گھسنے والا شخص فائرنگ سے زخمی

امریکہ میں نیوز چینل کے دفتر میں زبردستی گھسنے والے مشتبہ شخص کو سکیورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر زخمی کردیا ہے۔

مہر خبـررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں نیوز چینل کے دفتر میں زبردستی گھسنے والے مشتبہ شخص کو سکیورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر زخمی کردیا ہے۔ جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق مشتبہ شخص نیوز چینل کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ اس دوران سیکورٹی اہلکاروں نے اُس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔

News ID 1885015

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha