مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ٹرین حادثہ دارالحکومت رباط اور کنیٹرا شہر کے درمیان پیش آیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے حادثے کی تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔
آپ کا تبصرہ