16 اکتوبر، 2018، 11:36 AM

موصل کے مغربی ساحل پر 4 داعش دہشت گرد گرفتار

موصل کے مغربی ساحل پر 4 داعش دہشت گرد گرفتار

عراقی فورسز نے موصل کے مشرقی ساحل پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 4 عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے موصل کے مشرقی ساحل پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 4 عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق صوبہ نینوا میں عراقی فورسز کا داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔ عراق فورسز نے اس آپریشن میں 4 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے مختلف صوبوں میں داعش کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1884834

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha