15 اکتوبر، 2018، 7:08 PM

ترکی اور قطر کے وزراء دفاع کی ملاقات

ترکی اور قطر کے وزراء دفاع کی ملاقات

انقرہ میں ترکی کے وزير دفاع اور قطر کے وزير دفاع نے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انقرہ میں ترکی کے وزير دفاع خلوصی اکار اور قطر کے وزير دفاع خالد بن محمد العطیہ نے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے اس ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں بھی بات چیت اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق قطر اور سعودی عرب کے اتحادی عرب ممالک کے درمیان جاری کشیدگی میں ترکی قطر کے ساتھ کھڑا ہے۔

News ID 1884805

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha