مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے صحافی بہرام شفیعی کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔ مرحوم بہرام شفیعی بہترین رپورٹر اور مجری تھے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے مرحوم شفیعی کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صحافی بہرام شفیعی کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID 1884664
آپ کا تبصرہ