مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر الجبلہ علاقہ میں سعودی عرب کے فوجیوں پر توپخانہ سے شدید گولہ باری کی ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےسعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے یہ کارروائی الجبلہ علاقہ میں کی۔
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر الجبلہ علاقہ میں سعودی عرب کے فوجیوں پر توپخانہ سے شدید گولہ باری کی ہے۔
News ID 1884638
آپ کا تبصرہ