7 اکتوبر، 2018، 7:41 AM

حلب کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں میں خونریز لڑائی

حلب کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں میں خونریز لڑائی

شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دو وہابی دہشت گرد گروہوں النصرہ فرنٹ اور الوطنیہ محاذ کے درمیان خونریز لڑائی چھڑ گئی ہے اور طرفین کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دو وہابی دہشت گرد گروہوں النصرہ فرنٹ اور الوطنیہ محاذ کے درمیان خونریز لڑائی چھڑ گئی ہے اور طرفین کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی آپسی لڑائی کے دوران 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں بعض دہشت گرد کمانڈر بھی شامل ہیں۔

News ID 1884581

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha