5 اکتوبر، 2018، 11:55 AM

آسٹریلیا میں 2 چھوٹےجہاز گر کر تباہ

آسٹریلیا میں 2  چھوٹےجہاز گر کر تباہ

آسٹریلیا کی دو ریاستوں میں دو چھوٹے جہاز گر کر تباہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کی دو ریاستوں میں دو چھوٹے جہاز گر کر تباہ ہوگئے ہیں۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق ایک جہاز ریاست کوئینز لینڈ میں گر کر تباہ ہوا جبکہ دوسرا جہاز ریاست ویکٹوریا میں حادثے کا شکار ہوگیا۔

News Code 1884533

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha