3 اکتوبر، 2018، 9:00 PM

قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین قابل تحسین و تمجید

قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین قابل تحسین و تمجید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین کو حقیقی معنی میں قابل تحسین و تمجید قراردیتے ہوئے فرمایا: آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور اپنی چادر پر فخر اور اس کی حفاظت کریں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین کو حقیقی معنی میں قابل تحسین و تمجید قراردیتے ہوئے فرمایا: میری سفارش یہ ہے کہ آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں  اور اپنی چادر پر فخر اور اس کی حفاظت کریں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: چادر پہن کر کام کرنا آپ کا حق ہے اور پائداری کے ساتھ اپنے حق کی حفاظت کریں ، پائداری اور استقامت کے نتیجے میں اسلامی نظام وجود میں آیا اور حق آپ کے ساتھ ہے۔

News ID 1884489

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha