مہر خبررساں ایجنسی نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک فوج کے مطابق عراق کے شمال میں ترکی کا ایک فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے زخمیوں فوجیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ علاج کے لئے ترکی منتقل کردیا گيا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترک فوجی پ ک ک کے بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ ترک فوج کرد باغیوں کے خلاف عراق کے شمال میں نبرد آزما ہے۔
ترک فوج کے مطابق عراق کے شمال میں ترکی کا ایک فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1884426
آپ کا تبصرہ