1 اکتوبر، 2018، 1:56 PM

محمد بن سلمان کا جنوبی سرحدوں کا قریب سے مشاہدہ

محمد بن سلمان کا جنوبی سرحدوں کا قریب سے مشاہدہ

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے یمنی فورسز کی طرف سے جیزان اور دبئی پر میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے یمنی فورسز کی طرف سے جیزان اور دبئی پر میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔

محمد بن سلمان نے جنوبی سرحدوں کے دورے کے دوران یمن کے خلاف سعودی عرب کے شیطانی اتحادی فوجیوں کی قدردانی کی۔

News Code 1884423

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha