روس کے صدر ولادیمیر پوتین تہران پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج تہران میں روس، ترکی اور ایران کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں روسی صدر پوتین، ایرانی صدر روحانی اور ترک صدر اردوغان شرکت کررہے ہیں۔  ترکی کے صدر رجب اردوغان بھی تہران پہنچ گئے ہیں۔ اس اجلاس میں شام میں قیام امن ، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

News Code 1883738

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =