امریکہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد روک دی/ امریکہ کی مذمت

امریکہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خدمات انجام دینے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی " اونروا " کی امداد روک دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خدمات انجام دینے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی " اونروا " کی امداد روک دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے بحالی کو فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے دی جانے والی امدادی رقوم روک دی ہے۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی فیصلے کو فلسطینی قوم پر حملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے امریکی اقدام کی مذمت کی ہے۔ ادھر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بھی امریکہ کے اس اقدام کی مذمت کی۔

News Code 1883572

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =