روس کے صدر پوتین عنقریب ایران کا دورہ کریں گے

روسی صدر کے ترجمان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ تہران کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پوتین تہران میں 7 ستمبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی صدارتی محل کریملن  کے ترجمان دیمیتر پسکوف  نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ تہران کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پوتین تہران میں 7 ستمبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پسکوف نے کہا کہ روسی صدر پوتین 7 ستمبجر کو تہران میں ایران، ترکی اور روس کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

News Code 1883553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =