27 اگست، 2018، 2:31 PM

امریکہ کے احمق صدر امریکی پرچم کا رنگ ہی بھول گئے

امریکہ کے احمق صدر امریکی پرچم کا رنگ ہی بھول گئے

امریکی صدرٹرمپ امریکی جھنڈے کے رنگ ہی بھول گئے، ان کی اس حماقت پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ امریکی جھنڈے کے رنگ ہی بھول گئے، ان کی اس حماقت پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ امریکہ کا جھنڈا دنیا کے سب سے آسانی سے پہچاننے والے جھنڈوں میں سے ایک جھنڈا ہے ، اس کو امریکہ کی اولڈ گلوری کا رتبہ بھی حاصل ہے لیکن امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ یاد نہیں رہا کہ ان کے ملک کے جھنڈے میں صرف سفید اور لال رنگ کی پٹیاں ہی شامل نہیں ہیں بلکہ نیلے رنگ کے اندر 50 سفید رنگ کے تارے بھی ہوتے ہیں ۔

News Code 1883436

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha