مہرخبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب ميں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 عام شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں سے ایک مسافر بس گزر رہی تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ الدورہ علاقہ میں ہوا ہے ، عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں 3 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب ميں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 عام شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1883429
آپ کا تبصرہ