26 اگست، 2018، 7:01 PM

ازبکستان کے صدر فرانس کا دورہ کریں گے

ازبکستان کے صدر فرانس کا دورہ کریں گے

ازبکستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ازبکستان کے صدر اکتوبر کے مہینے میں فرانس کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی آز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ازبکستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف  اکتوبر کے مہینے میں فرانس کا دورہ کریں گے۔ ازبکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ ازبکستان کے صدر کے دورہ فرانس کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ ازبکستان کے صدر اس فسر میں فرانس کے حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1883411

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha