23 اگست، 2018، 6:44 PM

پاکستانی وزير اعظم نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

پاکستانی وزير اعظم نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ پاکستنا کے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو حلقوں سے اسلام آباد پہنچنے کا حکم دیتے ہوئے کابینہ اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اجلاس کل ساڑھے گیارہ بجے وزیراعظم سیکریٹریٹ میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کو ملک میں سکیورٹی انتظامات پرخصوصی بریفنگ دی جائے گی۔

News ID 1883319

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha