حزب اللہ لبنان نے پہلی بار ایک نئے ميزائل کی رونمائی کردی

حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اقلیم التفاع کی بلندی پر واقع  باغ میوزیم " ملیتا " میں جدید میزآئل کی رونمائی کی ہے۔ اس موقع پر ڈوون طیاروں کی نمائش بھی کی جائے گي۔

News Code 1883217

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =