مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل کوفی عنان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ایرانی وزير خارجہ نے مرحوم کوفی عنان کو ممتاز اور بہترین سفارتکار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں کوفی عنان کا دور درخشاں دور تھا اور وہ اپنی بہترین کارکردگی کی بنا پرسن 2001 میں نوبل امن انعام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل کوفی عنان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID 1883197
آپ کا تبصرہ