مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انقرہ میں عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے ترکی کاد ورہ کرنے سے قبل درنوں ممالک کے درمیان سکیورٹی اور تجارتی امور کو مضبوط بنانے پر تاکید کی تھی۔
انقرہ میں عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1883067
آپ کا تبصرہ